تحفظ ذات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (نفسیات) انسان کا اپنی جان بچانے کا وہ فطری جذبہ جو دوسرے جذبوں پر حاوی ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (نفسیات) انسان کا اپنی جان بچانے کا وہ فطری جذبہ جو دوسرے جذبوں پر حاوی ہوتا ہے۔